مجالس عشرۂ محرم
ہفتہ ۳۰ جولائی سے ۸ آگسٹ 2022 تک ۔
وقت: ۱۹:۰۰ بجے تا نماز مغربین
خطیب: حجت الاسلام والمسلمین مرزا نور الحسن صاحب
سوز خوان و نوحہ خوان: سیدکاشف رضا
مومنین و مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔
منجانب: اسلامک سینٹر آف انگلینڈ
140 Maida Vale, London. W9 1QB